قبلہ  رخ ٹانگیں کرکے سونا کیوں منع ہے؟

سوال: قبلہ  رخ ٹانگیں کرکے سونا کیوں منع ہے؟

جواب: قبلہ کی طرف پاؤں کرنا اس لئے منع ہے کہ خانہ کعبہ مقام تعظیم ہے اور اس کی طرف پاؤں کرنا ادب کے خلاف ہے۔

سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں

(دوعت سلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *