سورت کو بغیر کسی کو سناے پڑھنا کیسا

سوال:کسی نے کوئی سورت یاد کی ہے ،کسی کو سنائی نہیں ہے کیا کسی عالم کو سنا ئے بغیر نماز میں پڑھ سکتے ہیں ؟اور کیا یہاں ریکارڈ کر کرے سورت سنائی جاسکتی ہے؟

جواب: اگر صحیح تلفظ کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا سیکھا ہوا ہے  اور تلفظ درست بھی ہیں تو  کسی کو سنانا ضروری نہیں،البتہ اگر درست نہیں یا مکمل نہیں سیکھ پا یا تو اس کو چاہئے کہ پہلے کسی جاننے والے کوسنائے اس کے بعد اس کو نماز میں پڑھنا شروع کرے ۔

بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے