قرآن کو قوائد کے ساتھ پڑھنا کیسا

سوال: قرآن پاک کو مخارج کے ساتھ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ کیا تجوید کے قواعد  مثلاً غنہ،قلقہ،مدات،اورحروف مدہ کے ساتھ بھی ادا کرنا ضروری ہے؟

جواب: قرآن کریم کو درست  مخارج ، غنہ،قلقہ،مدات اور دیگر محاسن تجوید کے ساتھ  ہی پڑھنا شریعت میں مطلوب ہے،جان بوجھ کر  قرآن کریم کو اس محاسن کے خلاف پڑھنا ہر گز درست نہیں ،لہذا قرآن پاک کو  درست مخارج ، غنہ ،قلقلہ ،ادغام ،مدات اور دیگر محاسن کی رعایت کرتے ہوئے ہی پڑھاجائے۔

مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے