سوال: یہ کہاجاتاہے کہ قربانی کا گوشت کافر کو نہیں دے سکتے،توجو تقسیم کے لئے رکھا ہے اس میں سے نہ دیا جائے بلکہ جوخود کے لئے رکھا،کیااس میں سے دے سکتے ہیں؟
جواب:پوچھی گئی صورت میں ایسے افراد کو قربانی کا گوشت خواہ اپنے لئے رکھے ہوئے گوشت میں سے دیا جائے یاتقسیم کے لئے رکھے ہوئے گوشت میں سے دیا جائے ،اس کی شرعاً اجازت نہیں ۔