سوال: میں نے ٹیکسی کے لئے قرض لیا ہے تو کیا مجھ پر قربانی لازم ہوگی؟
جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر آپ پر اتنا قرض ہے کہ اگر قرض کو نکالا جائے تو نصاب کے برابر مال نہ بچے تو قربانی لازم نہیں ہوگی اوراگر نصاب کے برابر مال بچ جائے تو قربانی کی دیگرشرائط پائے جانے پر آپ پر قربانی لازم ہوگی۔