قربانی کے احکام (کتاب مفتی محمد عرفان احمد مدنی عطاری)

فقہی مسائل کو موتیوں میں پروتی ہوئی قربانی کے مسائل و فضائل پر مشتمل کتاب.
شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی ابوالفیضان عرفان احمد مدنی صاحب کی مایہ ناز تصنیف
"”قربانی کے احکام”” پییشِ نظر ہے…
جس میں آپ پڑھیں گے..
👈سب سے پہلے قربانی کس نے کی؟
👈قربانی کتنے دنوں میں کر سکتے ہیں ؟
👈کن کن جانوروں کی قربانی کر سکتے ہیں ؟
👈کیا قربانی کے جانور سے عقیقہ بھی کر سکتے ہیں ؟
👈جانور کو ذبح کرنے کے احکامات.
👈قربانی کا گوشت کن کن کو دے سکتے ہیں ؟
👈ایک جانور میں کتنے لوگ حصہ دار بن سکتے ہیں ؟
اس طرح قربانی کے مسائل پر سوالات کی شکل میں مشتمل کتاب…
آئیے سیکھیے قربانی کے مسائل۔۔۔۔۔

[su_button url=”http://darulfikar.com/wp-content/uploads/2023/05/قربانی-کے-احکام-۔کتاب-مفتی-عرفان-احمد-مدنی.pdf” target=”blank” style=”3d” background=”#2de3ef” color=”#ffffff” size=”10″ icon_color=”#ffffff” text_shadow=”0px 0px 1px #000000″]Download Book[/su_button]
 

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے