قربانی واجب ہونے کاسبب کیاہے؟

سوال:قربانی واجب ہونے کاسبب کیاہے؟
جواب:قربانی واجب ہونے کا سبب وقت ہے جب وہ وقت آیااور شرائطِ وجوب پائے گئے توقربانی واجب ہوگئی۔
دُرمختارمیں ہے:
’’(وسببھا الوقت) وھو ایام النحر ‘‘
اوراسکا(یعنی قربانی کا)سبب وقت ہے اوروہ ایام نحر ہیں ۔‘‘
(درمختار، ج9،ص453)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *