رمضان میں سحری و افطاری کے وقت مبارک باد دینے کے متعلق موضوع چل رہاہے اس کے متعلق آپ کیا کہتے ہیں ؟

سوال: رمضان میں سحری و افطاری کے وقت مبارک باد دینے کے متعلق موضوع چل رہاہے اس کے متعلق آپ کیا کہتے ہیں ؟

جواب: رمضان المبارک اور رمضان المبارک  کی ہر ہر گھڑی برکت و رحمت والی ہے کسی بھی لمحے یا وقت کی مبارک باد دینا شرعاً جائز ہے ۔

بیوی کے ساتھ سویا ہوا تھا سوتے میں احتلام ہو گیا،تو کیا روزہ ٹوٹ گیا ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے