روشن عمران نام رکھنا

  روشن عمران نام رکھ سکتے ہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   روشن عمران نام رکھ سکتے ہیں۔ تاہم مستحب یہ ہے کہ بچے کا نام محمد رکھیں اور پکارنے کے لیے  انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام علیہم الرضوان اور بزرگانِ دین میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے، اس  طرح محمد نام کی برکات بھی ملیں گے، اور اس نام کی وجہ سے دنیا و آخرت میں  انعامات و اکرامات بھی ملیں گے اوربچے کی زندگی میں مبارک  ہستیوں کی برکت بھی شامل ہو گی۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے