روزے کی حالت میں گیم کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں گیم کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: روزے کی حالت میں گیم کھیلنے سے روزہ اگرچہ نہیں ٹوٹتا ،لیکن روزہ اور روزہ کے علاوہ گیم کھیلنے کی ممانعت ہے۔

روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *