روزے کی حالت میں غلطی سے پانی حلق سے نیچے چلا جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟

سوال: روزے کی حالت میں غلطی سے پانی حلق سے نیچے چلا جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟

جواب: روزہ ہونایادتھا،غلطی سے پانی حلق کے نیچے چلا گیا یعنی پانی نیچے لے جانانہیں چاہتا تھا لیکن پھر بھی چلا گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا اس کی صرف قضا لازم ہوگی کفارہ نہیں ۔

روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *