روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو غسل کیسے کریں کہ اس میں ناک میں پانی ڈالنا ہوتا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو غسل کیسے کریں  کہ اس میں ناک میں پانی ڈالنا ہوتا ہے؟

جواب: روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو غسل میں غسل کے تمام فرائض کو ادا کرنا لازم ہے اور فرض غسل میں ناک کی نرم ہڈی یعنی سخت ہڈی کے شروع ہونے  تک پانی پہنچانا لازم ہے اور یہاں تک پانی پہنچنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

ہاں البتہ روزے کی حالت میں ناک میں پانی چڑھانے میں مبالغہ اور غرغرہ نہیں کیا جائے گا۔

مغرب کی اذان ہوتے ہی دروازے بند کر لینے چاہئے کہ شیاطین اور جنات گھر میں داخل ہو جاتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے