کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

سوال:

جناب ہماری  رہنمائی کر دیں

ہمارے گاؤں میں ایک پیررہتاہے رمضان کے دن تھے لوگوں نے روزہ رکھ کر جوا کھیل رہے تھے توکس گلی میں لوگ جوآکے رہے تھے اس گلی سے پیرگزراوہ بولتا ہے کہ تم روزہ رکھ کرجواکھیلتے ہوتوتمہاراروزہ نہیں رہاتوپیر نے روزہ توڑنے کاحکم دیا ہے ۔

کیا جوا کھیلنے سے روزہ نہیں ہوتا

جواب: جوا کھیلنا سخت ناجائز و حرام ہے ،خصوصا ً حالت روزہ میں ایسا کرنا اور بھی برا ہے ،لیکن جوا کھیلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں چار رکعت نماز فاسد کر دی تو تنہا کتنی رکعت ادا کرے گا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے