روزے کی حالت میں مسی لگانا کیسا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں مسی لگانا کیسا ہے؟

جواب: مسی ایک قسم کا  سیاہ پاؤڈر  یا منجن جسے عورتیں سنگار کے لئے اپنے دانتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں،اسے روزے کی حالت میں منہ کے اندر لگانے کی جازت نہیں کہ اس کے باریک اجزا حلق میں چلے جانے کا قوی اندیشہ ہے اور اس کے اجزاء حلق میں جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔

روزے کی حالت میں آنکھ میں کاجل لگانے سے روززہ ٹوٹ جاتا ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے