روزے کی نیت کب تک ہو سکتی ہے؟

سوال: روزے کی نیت کب تک ہو سکتی ہے؟

جواب: رمضان کے اداء روزے کی نیت غروب آفتاب سے لے کر ضحوہ کبری تک کی جاسکتی ہے۔

بیوی کے ساتھ سویا ہوا تھا سوتے میں احتلام ہو گیا،تو کیا روزہ ٹوٹ گیا ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے