لڑکی کا نام ثوبیہ رکھنا کیسا ہے ؟

ثوبیہ نام رکھنا کیسا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   درست نام ” ثُوَیبَہ“ ہے یعنی” و“ کے بعد” ی“ ہے اور اس کے بعد” ب“۔ ” ثُوَیبَہ“نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں کہ ثویبہ ایک صحابیہ  کا نام ہے جنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دودھ پلایا تھا۔یہ ابو لہب کی  کنیز تھیں، پھر اس نے آپ کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دودھ پلانے کے لیے آزاد کر دیا  تھا اور اعلانِ نبوت کے بعد  حضرت ثویبہ  رضی اللہ عنہاحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لے آئی تھیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *