سوال: ظہر کی سنت قبلیہ پڑھ رہے ہوں اور جماعت کھڑی ہوجائے تو سنتیں مکمل کرنی ہیں یا نماز توڑ کر جماعت میں شامل ہونا ،کیا کرنا ہے ارشادفرمادیں؟
جواب: ظہر کی سنتیں پڑھنے کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو اب سنتیں مکمل کر کے جماعت میں شامل ہوں گے ،سنتیں توڑنے کی اجازت نہیں ۔