Tag Archives: فجر کا وقت ختم ہونے کے بعد سلام پھیرنے کا حکم

فجر کا وقت ختم ہونے کے بعد سلام پھیرنے کا حکم

سوال:  میں نے فجر کی نماز وقت کے اندر شروع کی ،لیکن اس کاسلام،  وقتِ فجر ختم ہونے کے چند سیکنڈ بعد پھیرا،تو کیا اس صورت میں میری  نماز ہوگئی؟ جواب:  نماز فجرکا وقت صبح صادق سے طلوع  آفتاب تک ہے اورنماز فجر میں یہ ضروری ہے کہ وقت کے اندر یعنی طلوع  آفتاب …

Read More »