Tag Archives: فجر کے دوران سورج نکل جانا

فجر کی نماز کے دوران سورج طلوع ہو جائے توکیا نماز ہو جائے گی؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر فجر کی نماز پڑھتے ہوئے اتنی تاخیر ہوجائے کہ دوسری رکعت میں ہی کھڑے تھے کہ سورج طلوع ہوگیا تو  وہ نماز ہوئی یا نہیں ؟     جواب:  پوچھی گئی صورت میں …

Read More »