محمدمسیب نام رکھنا

سوال:محمد مسیب نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: مسیب نام رکھنا بالکل جائز ہے کہ یہ صحابی رسول حضرت مسیب بن حزن رضی اللہ عنہ کا نام مبارک ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *