Tag Archives: مغرب کی نماز کا وقت کب تک ہے؟

مغرب کی نماز کا وقت کب تک ہے؟

سوال:  مغرب کی نماز عشاء کی نماز سے کتنی دیر پہلے تک پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:  مغرب کی نماز کا وقت عشاء کی نماز کا وقت شروع ہونے تک باقی رہتا ہے۔البتہ وقتِ مغرب  داخل ہونے کے بعد مغرب کی نماز ہمیشہ یعنی سردی و گرمی میں جلدی اداکرنا مستحب …

Read More »