سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے ،تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کہاں کہے،قراءت سے پہلے یا قراءت کے بعد رکوع میں جانے سے پہلے ؟ جواب: صحیح طریقہ یہ ہے کہ مسبوق عید …
Read More »Tag Archives: نماز عید کا طریقہ
عید کا طریقہ و مسائل
عیدین کا بیان مسائلِ فقہیّہ عیدین کی نماز واجب ہے مگر سب پر نہیں بلکہ انھيں پر جن پر جمعہ واجب ہے اور اس کی ادا کی وہی شرطیں ہیں جو جمعہ کے ليے ہیں صرف اتنا فرق ہے کہ جمعہ میں خطبہ شرط ہے اور عیدین میں سنت، اگر …
Read More »نماز عید کا طریقہ (حنفی)
نماز عید کا طریقہ(حنفی) پہلے اِس طرح نیّت کیجئے:’’میں نیّت کرتا ہوں دو رَکعَت نَماز عِیدُالْفِطْر(یا عِیدُالْاَضْحٰی)کی، ساتھ چھ زائد تکبیروں کے، واسِطے اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے، پیچھے اِس امام کے‘‘ پھر کانوں تک ہاتھ اُٹھائیے اوراَللّٰہُ اَکْبَر کہہ کر حسبِ معمول ناف کے نیچے باندھ لیجئے اور ثَنا پڑھئے۔ پھر کانوں تک ہاتھ اُٹھائیے اور اَللّٰہُ …
Read More »