Tag Archives: آج کل گرین اورنج رنگ کا سرمہ بازار میں ملتا ہے تو کیاعورتوں کا یہ لگانا جائز ہے؟

آج کل گرین اورنج رنگ کا سرمہ بازار میں ملتا ہے تو کیاعورتوں کا یہ لگانا جائز ہے؟

سوال: آج کل گرین اورنج  رنگ  کا سرمہ بازار میں ملتا ہے تو کیاعورتوں کا  یہ لگانا جائز ہے؟ جواب:عورتوں کا گرین یا کسی رنگ کا سرمہ لگانا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

Read More »