Tag Archives: آخری قعدے میں شامل ہونے سے جماعت کا ثواب ملے گا یا نہیں ؟

آخری قعدے میں شامل ہونے سے جماعت کا ثواب ملے گا یا نہیں ؟

سوال:  اگر ظہر کی جماعت میں سلام پھیرنے سے پہلے شامل ہو گئے ، تو کیا جماعت کا ثواب ملے گا ؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں ظہر یا کسی بھی فرض نماز کی جماعت میں امام کے سلام پھیرنے سے پہلے اگر قعدۂ اخیرہ یعنی آخری قعدے میں بیٹھ …

Read More »