Tag Archives: آن لائن ٹرانسفر کرنے کے چارجز لینا درست ہے یا نہیں ؟

آن لائن ٹرانسفر کرنے کے چارجز لینا درست ہے یا نہیں ؟

سوال: آن لائن ٹرانسفر کرنے کے چارجز لینا درست ہے یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں آپ  کی مراد رقم ٹرانسفر کرنے پر اجرت لینا دینا ہے ، تو یہ  لینا دینا  جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

Read More »