Tag Archives: آیت میں اضافہ کردینے سے نماز کا حکم

قرآنی آیت میں کلمے کا اضافہ کرنے سے نماز کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ امام صاحب نے نمازِ عشاء  میں قراءت کرتے ہوئے اس آیتِ مبارک”وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ كَثِیْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِبْكَارِ۠(۴۱)”(پارہ 03، سورۃ آل عمران، آیت41)کو پڑھتے ہوئے غلطی سے”سَبِّحْ بِالْعَشِیِّ”کی جگہ”سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِیِّ”پڑھ دیا۔  اور پھر نماز کے آخر میں سجدہ سہو …

Read More »