ارم نام رکھناکیسا ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ لغت کے اعتبار سے ”ارم“ کے مختلف معانی ہیں:”بہشت، جنت، بہشت کے نمونے پر شداد بن عاد کا بنوایا ہوا باغ، قوم عاد کا شہر، جس کا طول اور عرض بارہ بارہ فرسنگ تھا۔“ (رابعہ اردو لغت، ص74،مطبوعہ: لاھور) اسی طرح یہ معانی بھی ہیں :”داڑھ ، صحرائی راستہ کا علامتی پتھر ، تباہ شدہ قوم جس کی ایک شاخ عاد ہے ۔”( القاموس الوحید …
Read More »