Tag Archives: اسلامی بہن میک اپ کرکے اسلامی بہنوں کے درمیان جاسکتی ہے؟

اسلامی بہن میک اپ کرکے اسلامی بہنوں کے درمیان جاسکتی ہے؟

سوال: اسلامی بہن میک اپ کرکے اسلامی بہنوں کے درمیان جاسکتی ہے؟ جواب:اسلامی بہن   کا میک اپ کر کے اسلامی بہنوں کے سامنے جانا جائز ہے،لیکن فاسقہ عورت کے سامنے بناؤ سنگھار  کرکے نہ جایا جائے ۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

Read More »