Tag Archives: اعتکاف کی قضا کا حکم

اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟

سوال: ایک  باجی  رمضان کے آخری عشرکا سنت   اعتکاف بیٹھی  تھیں   تو ان کومجبوراکہیں جاناپڑا،جس وجہ سے ان کا  اعتکاف  ٹوٹ  گیا، تو اب  حکم یہ ہے کہ  ایک  دن کا  اعتکاف روزہ  رکھ کر   قضاکیا جائے تو  پو  چھنا یہ تھا کہ     عیدکے بعدجب اعتکاف کی قضاکریں گی توروزے  میں کون سے   روزے کی نیت  کریں گی؟ رمضان کے  روزے کی  یا  نفلی  روزے کی نیت؟ جواب:   رمضان کے آخری عشرے کاسنت اعتکاف …

Read More »

اگر رمضان کا سنت اعتکاف مجبوری یعنی سخت بیماری کی وجہ سے توڑ دیا جائے تو اس کی قضا کس طرح ہوگی؟ایک دن ہی قضا کر لینا کافی ہے یا اگلے رمضان دس دن اعتکاف کرنا ضروری ہوگا؟

اگر رمضان کا سنت اعتکاف مجبوری یعنی سخت بیماری کی وجہ سے توڑ دیا جائے تو اس کی قضا کس طرح  ہوگی؟ایک دن ہی قضا کر لینا کافی ہے یا اگلے رمضان دس دن اعتکاف کرنا ضروری ہوگا؟ جواب:رَمَضانُ الْمُبارَک کے آخِری عَشَرَہ کااِعتِکاف کیااورکسی وجہ سے ٹوٹ گیاتودس ۱۰ …

Read More »