Tag Archives: اللہ تعالی کا غلام

کسی نبی کو اللہ کا غلام کہنا کیسا ؟

سوال: کیا نبی کو اللہ کا غلام کہہ سکتے ہیں؟ جواب: انبیاءو غیرانبیاء کو عبداللہ  کہنے میں تو  حرج نہیں۔ لیکن کسی کو غلام اللہ کہنا جائز نہیں ہےخواہ وہ نبی ہو یا غیر نبی کیونکہ غلام کے حقیقی معنی ”لڑکا“ہیں اور اللہ عزوجل اس سے پاک ہے کہ اس کے …

Read More »