سوال: یہ کہناکیسا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہرجگہ موجود ہے؟ جواب: یہ جملہ اللہ تعالی ہرجگہ موجودہے کفریہ معنی پر مشتمل ہے،جس سے توبہ ،تجدیدِایمان اوراگرشادی شدہ ہے توتجدیدِ نکاح لازم ہے،کیونکہ اس میں اللہ تعالی کے لئے جگہ ومکان کوثابت کیاگیاہے اوراللہ عزوجل کے لئے جگہ ومکان ثابت کرناکفرہے۔ …
Read More »Tag Archives: اللہ کہاں ہے
اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہے کہنا کیسا؟
سوال: میں آٹھویں کلاس میں پڑھتا ہوں ۔ہماری کتاب میں لکھا ہے کہ ” اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہے“اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: عقیدہ یہ ہے کہ اللہ عزوجل جگہ اور جہت وغیرہ سے پاک و منزہ ہے۔ کیونکہ جگہ میں وہ ہوتا ہے جس کا جسم …
Read More »اللہ پاک کو حاضر و ناظر کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالیٰ کو ”حاضِر و ناظر“ کہنا جائز ہے یا نہیں ہے؟ جواب: بے شک ہر چیز اللہ عَزَّوَجَلَّ پر عیاں ہے اور وہ ہر چیز کو دیکھتا بھی ہے لیکن اللہ عَزَّوَجَلَّ کی …
Read More »