Tag Archives: امام صاحب عیدکی نمازپڑھاتے ہوئے زائدتکبیریں بھول جائیں یابعض بھول کرچھوڑدیں توکیااس صورت میں سجدۂ سہوواجب ہوجائے گا؟

زائد تکبیرات کا بھولنا

سوال:ا مام صاحب عید کی نماز پڑھاتے ہوئے زائدتکبیریں بھول جائیں یابعض بھول کر چھوڑدیں تو کیا اس صورت میں سجدۂ سہو واجب ہوجائے گا؟  جواب:نمازعید کی زائدتکبیریں بھولے سے چھوڑدیں،یابعض بھول گیایابھولے سے زائدکہہ دیں توسجدۂ سہوواجب ہوجائے گالیکن فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ اگرجماعت کثیرہوتوسجدۂ سہونہ کرنابہترہے ۔ …

Read More »