سوال:عوام میں یہ مشہورہے کہ اونٹ کوتین جگہ سے نحر کرناچاہیے کیایہ درست ہے؟ جواب:جی نہیں!یہ غلط ہے بلکہ ایسا کرنا مکروہ اوربلاوجہ جانور کو ایذا دینا ہے جس کی ممانعت کی گئی ہے۔ بہارِشریعت میں ہے: ’’عوام میں یہ مشہورہے کہ اونٹ کوتین جگہ ذبح کیاجاتاہے غلط …
Read More »