Tag Archives: اِضطبِاع کی حالت میں نماز پڑھنا کیسا؟

اِضطبِاع کی حالت میں نماز پڑھنا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ طواف میں اِضْطبِاع کیا پھر طواف کے بعد اسی حالت میں نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہوگئی؟ سائل: محمد مقصود (کراچی)     جواب:  طواف پورا ہونے کے بعد طواف کرنے والے کے لئے حکم …

Read More »