Tag Archives: اگرغیرمسلم نابالغ بچہ مر گیاتوآخرت میں کونسی جگہ ملے گی.جنت یا جہنم؟

اگرغیرمسلم نابالغ بچہ مر گیاتوآخرت میں کونسی جگہ ملے گی.جنت یا جہنم؟

سوال: اگر غیرمسلم نابالغ بچہ مر گیا توآخرت میں کونسی جگہ ملے گی.جنت یا جہنم؟ جواب:کافروں کی نابالغ،ناسمجھ اولادجنت میں جائے گی۔اوراگرسمجھ دارہوکرکفر اختیارکرے گی تو کافر ہوجائے گی اورجہنم کی حقدارہوگی۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »