Tag Archives: اگرنماز نہ پڑھی تو کیا اس کی قضا کرنا ضروری ہے؟

اگر نماز نہ پڑھی تو کیا اس کی قضا کرنا ضروری ہے؟

سوال: اگر نماز نہ پڑھی تو کیا اس کی قضا کرنا ضروری ہے؟ جواب:جان بوجھ کر ،بلاوجہ شرعی فرض یا واجب نماز چھوڑ دینا سخت ناجائز و حرام ہے،اگر چھوڑ دی تو اس کی قضاکرنالازم ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »