Tag Archives: اگر جانور نے قربانی سے پہلے ہی بطہ پیدہ کردای تو اس کی قربانی کا کیا حکم ہے

قربانی کے لئے گابھن جانورخریداورقربانی سے پہلے ہی اس کے پیٹ سے بچہ نکل آیاتوکیاکرناچاہئے؟

سوال: قربانی کے لئے گابھن جانورخریداور قربانی سے پہلے ہی اس کے پیٹ سے بچہ نکل آیاتوکیاکرناچاہئے؟ جواب: قربانی کے جانورکے قربانی کرنے سے پہلے بچہ پیداہواتواسے بھی ذبح کردیاجائے اوراگرذبح نہ کیااوربیچ دیاتواس کی قیمت صدقہ کردی جائے اوراگرنہ ذبح کیاگیااورنہ ہی بیچاگیااورایامِ نحرگزرگئے تواس کوزندہ صدقہ کردیاجائے۔        …

Read More »