Tag Archives: اگر جانور کو قربانی کے داران چوٹ لگ جائے تو کیا حکم ہے

قربانی کرتے وقت اگر جانور کے اچھلنے کودنے کی وجہ سے کوئی عیب پیداہوجائے توکیااس جانورکی قربانی بھی نہیں ہوگی؟

سوال:قربانی کرتے وقت اگرجانور کے اچھلنے کودنے کی وجہ سے کوئی عیب پیداہوجائے توکیااس جانورکی قربانی بھی نہیں ہوگی؟ جواب:قربانی کرتے وقت جانور اچھلاکوداجس کی وجہ سے عیب پیداہوگیایہ عیب مضرنہیں یعنی قربانی ہوجائے گی اوراگراچھلنے کودنے سے عیب پیداہوگیااوروہ چھوٹ کربھاگ گیااورفوراًپکڑکرلایاگیااورذبح کردیاگیاجب بھی قربانی ہوجائے گی۔ (بہارشریعت،ج3،حصہ15،ص342)        …

Read More »