سوال:ایک جانورکہ جس کاایک سینگ ٹوٹاتومالک نے دوسرابھی نکال دیا،دیکھاجائے توجانورکے سرپراب کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا،زخم بھی ٹھیک ہوچکاہے توکیاایسے جانورکی قربانی ہوجائے گی؟ جواب: سینگ ٹوٹامگرزخم بھرگیا،ٹھیک ہوگیاتواس جانورکی قربانی جائزہے،سینگ کاٹوٹنا اس وقت عیب شمارہوتاہے،جبکہ جڑسمیت ٹوٹ جائے اور زخم بھی ٹھیک نہ ہوا ہو،لہٰذااگر کسی جانورکا …
Read More »