سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نماز میں سجدہ سہو واجب نہ تھا لیکن بھول کر سجدہ سہو کرلیا تو نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: بلاحاجت سجدہ سہو کرنا، ممنوع ہے،البتہ نماز ہوجائے گی۔ ہاں اگر امام نے ایسا کیا اور …
Read More »Tag Archives: اگر سجدہ سہو بھول گیا تو کیا حکم ہے
سجدہ سہو کرنا بھول گیا اور سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص سجدۂ سہو کرنا بھول گیااور اس نےسلام پھیر دیا،تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟ جواب: سجدہ سہولازم ہونے کی صورت میں سلام پھیرنے سے سجدہ سہوساقط نہیں ہوتا،جبکہ سلام پھیرنے کے بعد نماز کی بناء کےمنافی کوئی فعل نہ کیاہو،ہاں اگر بناء کے منافی کوئی …
Read More »