Tag Archives: اگر نماز میں دوسرا وقت داخل ہوجائے تو

اگر نماز میں دوسری نماز کا وقت آگیا تو کیا حکم ہے

سوال: پانچ نمازوں میں سے کوئی نماز اس نماز کے آخری وقت میں اس طرح پڑھی جائے کہ دوسری نماز کے وقت میں سلام پھیرے یعنی نماز کا اختتام دوسرے وقت میں ہوا ،تو کیا یہ نماز ہو جائے گی؟ جواب: وقت میں اگر تحریمہ باندھ لیا تو یہ  نماز …

Read More »