سوال: (الف)اگر کوئی شخص پہلا قعدہ بھول کر کھڑا ہو جائے تو اسے کیا کرنا چاہیے (ب)اور اگرکوئی آخری قعدہ بھول کر کھڑا ہو جائے تو کیا حکم ہے۔؟ جواب: اگر کوئی شخص تین یا چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پر نہ بیٹھے اوربھول کر سیدھا کھڑا ہو جائے …
Read More »