Tag Archives: ایک سال سے کم جانور کے بارے مین حکم ہے

بکرہ دیکھنے میں ایک سال کا لگے تو قربانی

سوال:اچھاجو بکرایابکری دِکھنے میں ایک سال بلکہ اس سے بھی زیادہ کےلگیں لیکن ان کی عمرابھی ایک سال پوری نہ ہوئی ہوتوکیاان کی قربانی ہوسکتی ہے؟   جواب:ایسے بکرے یابکری کی قربانی جائز نہیں اگرچہ وہ دِکھنے میں ایک سال بلکہ اس سے بھی زیادہ کےلگیں، کیونکہ قربانی کے لیے …

Read More »