Tag Archives: ایک شخص جو کاروبار کرتا ہے اس نے قرض لے کر کاروبار کیا ہے

ایک شخص جو کاروبار کرتا ہے اس نے قرض لے کر کاروبار کیا ہے ،تو کیا یہ شخص زکوٰۃ لے سکتا ہے؟

سوال: ایک شخص جو کاروبار کرتا ہے اس نے قرض لے کر کاروبار کیا ہے ،تو کیا یہ شخص زکوٰۃ  لے سکتا ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں  اگر  مذکورہ شخص   مستحق زکوٰۃ ہے  یعنی اس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ …

Read More »