Tag Archives: ایک شخص نے بقرعیدپرچندبکرے لئے اوراپنی طرف سے ان سب کوقربان کردیاحالانکہ قربانی تواس پرصرف ایک بکرے کی واجب تھی توکیایہ جائزہے؟

ایک سے زیادہ قربانی کرنا کیسا

سوال:ایک شخص نے بقر عید پرچندبکرے لئے اوراپنی طرف سے ان سب کوقربان کردیاحالانکہ قربانی تواس پرصرف ایک بکرے کی واجب تھی توکیایہ جائزہے؟ جواب:سب قربانیاں اس کی طرف سے اداہوجائیں گی ،ان میں سے ایک سے اس کاواجب اداہوجائے گااوربقیہ سب اس کی طرف سے نفلی قربانیاں ہوں گی۔ …

Read More »