سوال: ہمارے گھر میں بہت سی بلیاں ہیں ہم انہیں درگاہ پر چھوڑنا چاہتیں ہیں کیا ہم انہیں وہاں چھوڑ سکتے ہیں ؟ جواب:بلیوں کودرگاہ پر چھوڑنا مناسب نہیں کہ انہیں وہاں چھوڑنے میں عام مسلمانوں کو تکلیف پہنچنے اوروہاں نجاست پڑنے کااندیشہ ہے،البتہ انہیں ایسی جگہ مثلاً کسی ویرانے …
Read More »