Tag Archives: بچی کا نام” حائقہ “رکھنا کیسا ؟

بچی کا نام حائقہ رکھنا کیسا ؟

 بچی کانام حائقہ  رکھنا کیسا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    حائقہ  لفظ کا معنیٰ ہے” احاطہ کرنے والی “، اگرچہ    یہ نام  رکھنا شرعاً ،ناجائز نہیں ہے  ،یہ لفظ اگرچہ  بے معنیٰ بھی نہیں لیکن نام رکھنے کے حوالے سے  اس کا کوئی قابل قدر معنی نہیں لہذا  بہتر یہ  ہے کہ …

Read More »