Tag Archives: بگلے کی بیٹ پاک ہے یا ناپاک؟

بگلے کی بیٹ پاک ہے یا ناپاک؟

سوال: بگلے کی بیٹ پاک ہے یا ناپاک؟ جواب:بگلے کی بیٹ پاک ہے کیونکہ  بگلے کا شمار اونچے اڑنےوالے حلال پرندوں میں ہوتا ہے اوراونچے اڑنے والے حلال پرندوں کی بیٹ پاک ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »