Tag Archives: بیوٹی پارلر کے سامان پر زکوۃ

بیوٹی پارلر میں موجود میک اپ پر زکوٰۃ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ بیوٹی پارلرمیں میک اپ کے لئے رکھے ہوئے سامان کہ جس سے دلہا، دلہن وغیرہ کو تیار کیا جاتاہے، اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں؟ جواب: جواب جاننے سے قبل تمہیداً یہ قاعدہ سمجھ لیجئے کہ …

Read More »