Tag Archives: بیوی سے جماع کرنا روزہ کی حالت میں کیسا

روزے کی حالت میں بیوی سے بوس کنارکرتے ہوئے منی خارج ہوگئی توکیاروزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال: روزے کی حالت میں بیوی سے بوس کنارکرتے ہوئے منی خارج ہوگئی توکیاروزہ ٹوٹ جائے گا؟ جواب: روزے کی حالت میں زوجہ  کاشہوت کے ساتھ یوں  بوسہ لیناکہ جس کی وجہ سے جماع میں پڑنے یابغیرجماع ہی اسی حالت میں   انزال ہونے کااندیشہ ہو،تو  مکروہ وممنوع ہے،البتہ اگربوسہ لیا …

Read More »

رمضان میں حالت روزہ میں بیوی سے صحبت کرنا کیسا ہے؟

سوال: رمضان میں  حالت روزہ میں بیوی سے صحبت کرنا کیسا ہے؟ جواب:رمضان میں  حالت روزہ میں بیوی سے صحبت کرنا ناجائز و گناہ ہے،رمضان المبارک میں اگرروزہ دارمکلف مقیم نے ادائے روزہ رمضان کی نیت سے روزہ رکھااورپھرروزہ دارہونایادہوتے ہوئے بیوی سے جماع کیاتوروزہ ٹوٹ جائے گااورقضاء کے ساتھ …

Read More »